9 اپریل، 2017، 1:21 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ باریک بین کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ باریک بین کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں صوبہ قزوین میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین ہادی باریک بین کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں صوبہ قزوین میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین ہادی باریک بین کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم باریک بین کی صوبہ قزوین میں دینی اور مذہبی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم باریک بین نے اپنے اخلاق ، رفتار اور کردار کے ذریعہ نوجوانوں کی توجہ دین کی طرف مبذول کی ۔ رہبر معظم نے فرمایا: مرحوم باریک بین کے درخشاں خاطرات صوبہ قزوین کے عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

News ID 1871679

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha